کوڑا کچرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - میل کچیل، کوڑا کرکٹ۔ "ہر ایک ریشہ الگ ہو جاتا ہے اور ابالنے سے اندر کا کوڑا کچرہ آسانی سے الگ ہو جاتا ہے۔" ( ١٩٤٦ء، کاغذ بنانا، ٦ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ دو اسما بالترتیب 'کوڑا' اور'کچْرا' کے ملنے سے مرکب ہوا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٣٥ء کو "پچپن مشال" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - میل کچیل، کوڑا کرکٹ۔ "ہر ایک ریشہ الگ ہو جاتا ہے اور ابالنے سے اندر کا کوڑا کچرہ آسانی سے الگ ہو جاتا ہے۔" ( ١٩٤٦ء، کاغذ بنانا، ٦ )
جنس: مذکر